• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن اوورسیز ہالینڈ کےرہنما محمد جاوید اقبال کھوکھر کے چھوٹے صاحبزادے کی سالگرہ

دی ہیگ (نمائندہ جنگ )ہالینڈ کے سیاسی سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز ہالینڈ کے سیکرٹری اطلاعات محمد جاوید اقبال کھوکھر کے چھوٹے صاحبزادے محمد ابراہیم جاوید کی اٹھویں سالگرہ ان کی رائس گاہ ایمسٹرڈیم ہالینڈ میں منائی گئی ۔کمیونٹی شخصیات چوہدری مشتاق احمد ،سہیل احمد،کشمیر پیس فورم ہالینڈ کے جنرل سیکرٹری سینئر صحافی راجہ فاروق حیدر ،سماجی شخصیت سارا احمد ،پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز ہالینڈ کے چیئرمین پیر سید اقرار شاہ ،چوہدری پرویز علی سندیلہ ،چوہدری فیصل منظور،جاوید بٹ پیارے ،عبدالباسط خان ، محمد شہباز مرزا،میمن آرگنائزیشن یورپ کے سینئرنائب صدر محمد انور میمن ،ڈاکٹر پیر محمد ارشد مصطفی خلیفہ مجاز اجمیر شریف نے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا کا اظہار کیا اور عمر درازی کی دعا کی۔
یورپ سے سے مزید