• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ بریگیڈ پولیس نے مبیبہ طور پراسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزم ارسلان جمیل کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 غیر قانونی پسٹل اور نقد رقم برآمد کرلی گئی ،گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے،گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔ 
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید