• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراٹے چیمپئن شاہ زیب کی وزیر اعلی بلوچستان سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی کراٹے کمبیٹ لائٹ ہیوی ویٹ چیمپئن شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے۔کوئٹہ پہنچنے پر وزیرِاعلیٰ سرفراز بگٹی اور دیگر حکام نے شاہ زیب رند کا استقبال کیا،اس موقع پر وزیرِاعلیٰ نے شاہ زیب رند کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنے پر مبارک باد دی اور کہا کہ آپ بلوچستان اور پاکستان کا فخر ہیں۔
اسپورٹس سے مزید