کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کراٹے پلیئر سعدی عباس نے ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کے بعد ریٹائر منٹ کا عندیہ دیا ہے ۔ انہوں نےملک میں اپنے شائقین کے سامنے گولڈ میڈل جیتنا ہدف قرار دیا ہے۔ ساؤتھ ایشین گیمز آئندہ سال پاکستان میں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔