• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس اور آئینی عدالت کے قیام کے خلاف وکلاء نے سندھ ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری تک احتجاجی مارچ کیا، احتجاج میں سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ، انصاف لائرز فورم کے وکلاء پی ٹی آئیوویمن ونگ سندھ کی صدر سرینا خان، کراچی کی صدر فضا ذیشان، معظم خان سمیت دیگر وکلا شریک ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید