• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسی 32 کے سابق چیئرمین مفتی محمد شمیم خاں کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوسی 32کے سابق چئیرمین اورجامع مسجدالماس کے صدر محمد مفتی شمیم خاں کی اہلیہ مختصرعلالت کے باعث منگل کی شب انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ مفتی اعظم منیب الرحمنٰ نے پڑھائی،نمازجنازہ میں عزیزو اقارب اور دیگر نےشرکت کی ،مرحومہ کا سوئم4اکتوبرکو بعد نماز جمعہ جامع مسجد الماس عزیزآباد بلاک 8میں ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید