• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید روڈ نمبر 3، بہار کالونی، کلنٹن روڈ اور اطراف میں نادہند کی بجلی منقطع کی گئی، کے الیکٹرک

کراچی(اسٹاف رپورٹر )تین ہٹی کے قریب علاقہ مکینوں کے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ جمشید روڈ نمبر 3، بہار کالونی، کلنٹن روڈ اور اطراف میں نادہندکی بجلی منقطع کی گئی ، واجب لادا رقم 29 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید