• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل کنسائنمنٹ کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے کراچی میں انٹرنیشنل کنسائنمنٹ کے ذریعے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر چار مختلف ممالک کے لیے مٹھائی کے ٹنوں میں مہارت سے چھپائی گئی ہیروئن اور آئس برآمد کر لی،گئی، کراچی میں واقع کورئیر آفس میں یو کے، سری لنکا ،ہانگ کانگ اور نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے درجنوں ٹنوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ،کاروائی کے دوران ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید