• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جنگ کے سینئر کارکن منصور یوسف کی چھوٹی ہمشیرہ انتقال کرگئیں، وہ گزشتہ کئی روز سے علیل تھیں، ان کی نماز جنازہ الہدیٰ مسجد نارتھ کراچی نزد پاور ہاوس چورنگی جمعرات کو بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی ، تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید