• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز فٹ بال ٹیم کا ٹریننگ کیمپ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیپال میں ہونے والی ساف ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ اسلام آباد میں جاری ہے۔ عدیل رزقی ہیڈ کوچ جبکہ احسان اللہ گول کیپر کوچ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید