• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار‘ اپنے نامہ نگار سے) آل پاکستان پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے آج پیر سے جڑواں شہروں کے تمام نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ایسوسی ایشن ڈاکٹر ملک ابرار نے کہا ہے کہ امید ہے پیر کو احتجاج نہیں ہوگااور ٹریفک رواں دواں رہے گی۔
اسلام آباد سے مزید