• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) طویل بندش کے بعد آج میٹرو بس سروس چلنے کا امکان ہے۔ رات گے تک سروس بحالی کا فیصلہ نہیں ہوسکا تھا تاہم میٹرو انتظامی ذرائع کے مطابق آج پیر سے بس آپریشن شروع ہونے کا امکان ہے۔
اسلام آباد سے مزید