• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت کے 27 میں سے 5 تھانوں میں مقدمات درج

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) ہفتہ 5 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت کے 27میں سے صرف 5تھانوں میں 6 مقدمات درج کئے گئے۔ موٹر سائیکل چوری کے مقدمات درج کرنے والے تھانوں میں تھانہ مارگلہ، تھانہ کورال، تھانہ لوئی بھیر اور تھانہ شہزاد ٹاؤن شامل ہیں۔ چوری و نقب زنی کے دو مقدمات تھانہ کھنہ میں درج ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید