• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضویہ میں عمارت گرنے سے 27 افراد کی ہلاکت، ملزمان کو 81 لاکھ 3 ہزار 595 روپے فی شہری دیت ادا کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت وسطی نے 2020 میں ر ضویہ میں عمارت گرنے سے خواتین سمیت 27 افراد کی ہلاکت کےکیس میں عمارت کے مالک سمیت پانچ ملزمان کو 81 لاکھ 3 ہزار 595 روپے فی شہری دیت ادا کرنے کا حکم دے دیا ،ملزمان میں مالک بلڈر جاوید احمد، اہلیہ ڈاکٹر جمال فاطمہ، بیٹے جہانزیب، جبران اور جنید شامل ہیں ،دیت کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید