• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف، سمندر کے راستے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے سمندر کے راستے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر مکران کوسٹل لائن کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی ، مجموعی طور پر 60 کلو آئس برآمد کی گئی جو مختلف پیکٹوں اور ڈبوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید