• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سولجر بازار 3نمبر کے ایم سی اسپتال کے قریب فٹ پاتھ 65سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، کلفٹن عبداللہ شاہ غازی مزارکے قریب روڈ سے29سالہ ندلال کی لاش ملی، لیاری جہان آباد گورنمنٹ اسکول کے قریب فٹ پاتھ سے40سالہ نامعلوم نشے کے عادی شخص کی لاش ملی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید