• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی مظالم اب حد کو چھوچکے، ویمن اسلامک لائرز فورم کے تحت مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویمن اسلامک لائرزفورم کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے سے فورم کی سابق چیئرپرسن اور سٹی کونسلر ایڈووکیٹ طلعت یاسمین اورجنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ دردانہ نے سٹی کونسل اور شاہین کمپلیکس پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیلی مظالم اب حد کوچھوچکے ہیں بہت جلد آزاد فلسطین سب کے سامنے ہوگا،ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلم حکمران اسرائیلی درندگی کیخلاف متحد ہوکر مقابلہ کریں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید