• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہار کالونی میں سلنڈر دھماکے میں شدید زخمی ایک اور خاتون دوران علاج چل بسی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری بہارکالونی میں بلڈنگ کی تیسری منزل کے فلیٹ میں چھ روز قبل سلنڈر دھماکہ میں شدید زخمی ہونے والی ایک اور خاتون مریم زوجہ قاسم دوران علاج چل بسی،متوفیہ کی نمازجنازہ بہار کالونی میں واقع یاسین مسجد میں ادا کی گئی اور آہوں سسکیوں میں شیر شاہ قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید