• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ پنجاب میڈیکل فورم ،پروفیسر لیاقت علی جلال متفقہ صدارتی امیدوار نامزد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ساؤتھ پنجاب میڈیکل فورم کی جانب سے متفقہ طور پر پروفیسر لیاقت علی جلال کو صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔اس مہم میں ڈاکٹر مظہر علی ، ڈاکٹر محمد علی وقاص۔ ڈاکٹر علی رضا و دیگر نے ایس پی ایم ایف کمیونٹی کی بہتری کے لیے کام کرنے کا ارادہ کیا جیسا کہ پورا ملتان اور پنجاب جانتا ہے کہ اس کمیونٹی کو ڈاکٹر کے مسائل کے حل کیلئے ماضی میں شاندار کامیابیاں حاصل کرنے کا اعزاز رہا ہے ۔عہدیداروں کا نعرہ ہے کہ تبدیلی کو ووٹ دیں۔ میرٹ کو ووٹ دیں۔ اور نئے دور کو ووٹ دیں۔
ملتان سے مزید