• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن ٹیم کی کارروائی ،3 ملزمان گرفتار ، موٹرسائیکل و اسلحہ برآمد

ملتان( سٹافرپورٹر ) سیداں والا بائی پاس دوران ناکہ بندی ڈولفن ٹیم نے مشکوک موٹرسائیکل سوار اشخاص کو رکنے کا اشارہ کیا جو فرار ہوگئے ، بستی نو کے قریب گھیرے میں لیکر ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دو عدد پسٹل بمعہ گولیاں اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔
ملتان سے مزید