• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا کے ڈیلی ویجز ملازمین و تنخواہوں سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا ملتان کے ڈیلی ویجزز ملازمین کو تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کی وجہ سے سیور مینوں ٹیوب ویل آپریٹر ،ڈسپوزل اسٹیشنز کے ملازمین کےگھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ہے،اس سلسلہ میںغازی یونین سی بی اے واسا کا اجلاس زیر صدارت ملک رمضان اوبھایا مقداد حسین صدیقی، ہدایت اللہ خان منعقد ہوا ، اجلاس سے مقداد حسین صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے، ایم ڈی واسا سے تنخواہیں فورا کلیئر کرنے کی اپیل کی ۔
ملتان سے مزید