• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ٹکٹ پر سفر کرنیوالا نوسر بازگرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) جعلی ٹکٹ پر سفر کرنے والا نوسر بازگرفتار۔کینٹ پولیس کو اے ایس ایف کے عطا اللہ دلبر نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ایئر پورٹ پرایک شخص جو مشکوک حالت میں گھوم رہاتھا جس کی ٹکٹ وغیرہ چیک کی گئی تو جعلی و بوگس پائی گئی جسے حوالہ پولیس کر دیا گیا پولیس نے نوسرباز ملزم مشاہد حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید