• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان( سٹافرپورٹر ) گلگشت پولیس کو ریاض نے بتایا کہ میری بہن زبیدہ بی بی ہمسایہ نذیر نانڈلہ کے گھر گھریلو ملازمہ ہے جس کو ملزم نے جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید