• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی کے شبہ میں نشتر ہسپتال میں دو مریض رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں دو مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن کے نمونے لیبارٹری بھجوا کر رپورٹس کا انتظار ہے جبکہ ڈینگی میں مبتلا ایک مریض تاحال زیر علاج ہے ۔ ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا ایک سو اسی  سے زائد  مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید