• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج ٹیچرز انٹرنیز امیدوار زیادہ سے زیادہ 5 کالجز میں اپلائی کر سکیں گے

ملتان( سٹاف رپورٹر)کالج ٹیچرز انٹرنیز کے امیدواروں کےلئے نئے ایس او پیز، زیادہ سے زیادہ 5 کالجز میں اپلائی کرسکیں گے، پنجاب بھر کے کالجز میں 7ہزار 300سے زائد کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا عمل شروع ہے امیدواروں کومحکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل پردرخواستیں دینے کی ہدایت کی گئی ہے، کالج ٹیچرز انٹرن آٹھ ماہ کے لئے بھرتی کئے جائیں اور ماہانہ تنخواہ 50ہزار روپے ہوگی، درخواست دہندہ اپنی پسند کے صرف دو اضلاع (کل 05کالج) میں ترجیح دے سکتا ہے  ۔
ملتان سے مزید