• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیاء خوردونوش زائد قیمتوں پر فروخت کرنے والوں کو جرمانے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے بازاروں میں چھاپے مارے اور ایک روز میں 10 سے زائد گراں فروش گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا قبل ازیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے متعدد دکانداروں کے چالان بھی کئے گئے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں تمام تاجروں کو سرکاری ریٹس کی ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں ۔
ملتان سے مزید