• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل شاپ پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ قطب پور کے علاقہ چونگی نمبر 22 پر مسلح ملزمان کی موبائل شاپ پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، نامعلوم ملزمان کافی دیر تک موبائل شاپ کے سامنے اردگرد کا مشاہدہ کرتے رہےموبائل شاپ کے شٹر پر ملزمان کیجانب سے آٹھ فائر کیے گئے۔
ملتان سے مزید