• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائف اسٹائل میڈیسن کے حوالے سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس

اسلام آباد (جنگ نیوز) رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف لائف اسٹائل میڈیسن اور پاکستان ایسوسی ایشن آف لائف اسٹائل میڈیسن کے اشتراک سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد  کیا گیا۔ چانسلر رفاہ یونیورسٹی حسن محمد خان نے لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد‘ ڈاکٹر ضیاء عباس‘ پام کی ڈاکٹر شگفتہ فیروز، ڈاکٹر بیتھ فریٹس‘ ڈاکٹر منیرہ عباسی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ لائف سٹائل بہتر بنا کر امراض قلب اور ذیابیطس جیسے امراض کی روک تھام کو ممکن بنایا جا سکتاہے۔
اسلام آباد سے مزید