• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسروقہ گاڑی اور 9 موٹر سائیکل برآمد،3افرادپکڑے گئے

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سول لائنز پولیس نے کار و موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم وقار کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مسروقہ کار اور 5 موٹر سائیکل برآمدہوئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کچہری کی پارکنگ سے وہیکلز چوری کرتا تھا۔تھانہ بنی پولیس نے بھی 2 رکنی بائیک لفٹر گینگ کے سرغنہ نصیر اور عبد الرحمٰن کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 4مسروقہ موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدہوا۔
اسلام آباد سے مزید