• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچرے کے ڈھیر سے نومولودبچے کی لاش برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ سے ملنے والی نومولودبچے کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک نومولودبچے کی لاش ملی جسے پولیس نے قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید