• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارلحکومت میں امن و اما ن کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے سٹی زون کے علاقوں میں فلیگ مارچ کیا گیا جس میں اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں نے حصہ لیا۔ فلیگ مارچ جنا ح ایو نیو سے شروع ہوکر اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا واپس جنا ح ایو نیو پر ہی اختتام پذیر ہو ا۔
اسلام آباد سے مزید