• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبانہ حبیب قائم مقام ایس پی ٹریفک سٹی تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری نے ایس پی ٹریفک سٹی سرکل کوئٹہ جہانگیر شاہ کا تبادلہ کر کے انہیں ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر جبکہ ڈی ایس پی شابانہ حبیب کوایس پی ٹریفک سٹی سرکل کوئٹہ تعینات کر دیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید