• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف 15اکتوبرسے مہم چلانے کافیصلہ

کوئٹہ (این این آئی ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان نے15 اکتوبر سے صوبے بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیاہے مہم میں پولیس اور کسٹم کی بھی مدد لی جائے گی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید ظفر علی بخاری نے بتایا کہ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں استعمال کی جارہی ہیں 15اکتوبر سے شروع ہونے والی مہم ایک ہفتہ جاری رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید