• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فخر زمان پاکستان ٹیم سے ڈراپ بابراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے ، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا گھبراہٹ میں فیصلے کرنے کے بجائے اپنے کھلاڑیوں کا تحفظ کریں۔ پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ بھارت نے ویرات کوہلی کو تین سال خراب فارم کے باوجود ڈراپ نہیں کیا، بابر اعظم کو ڈراپ کرنے سے منفی پیغام جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید