• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نجی کالج کے معاملے پر PTI پر الزام تراشی بند کریں، بیرسٹر سیف

پشاور(جنگ نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے اوسان خطا ہیں، وہ بدحواسی میں کچھ بھی بول دیتی ہیں۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نجی کالج کے معاملے پر تحریک انصاف پر الزام تراشی بند کریں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آپ اور آپ کی جماعت کی طرح کبھی بیہودہ سیاست نہیں کی، اس طرز کی سیاست شریف خاندان کا پیشہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید