• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریائے سندھ بچاؤ تحریک کی جانب سے بیداری مارچ آج ہوگا، زین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کے پانی پر ڈاکے اور سودے بازی کے خلاف دریائے سندھ بچاؤ تحریک کی جانب سے 18اکتوبرکوکراچی سے ٹھٹھہ اور 19 اکتوبر کو ٹھٹھ سے بدین تک بیداری مارچ کیا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید