• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت علی خانؒ کا شمار قوم کے عظیم محسنوں میں ہوتا ہے، ثروت اعجاز قادری، تقریب سے خطاب

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے خان لیاقت علی خان کی برسی کے اس سلسلے میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاقت علی خانؒ کا شمار قوم کے ان عظیم محسنوں میں ہوتا ہے جو مرنے کے بعد بھی زندہ ہیں،مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی کا کہنا تھا کہ شہید ملت کو ایک عظیم ترین قومی ہیرو کا درجہ حاصل ہے ،لیاقت علی خان کے قتل کا سانحہ ہماری قومی تاریخ کا ایسا لمحہ فکریہ ہے جس پر جس قدر افسوس کیا جائے کم ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید