• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ زیادتی کیس، منفی پروپیگنڈے کے الزام میں صحافیوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے نے مبینہ زیادتی کیس کو سوشل میڈیا پر اچھالنے کے الزام میں میں سمیع ابراہیم ، عمر دراز گوندل،شاکر اعوان اور مقدس فاروق اعوان سمیت متعدد صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں 7 رکنی ٹیم نےانکوائری کے بعد پانچ درجن سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو منفی پروپیگنڈہ کا مرتکب قرار دیا۔ زیادتی کیس میں جھوٹا پروپیگینڈا پھیلانے کے الزام میں 38 ایکس اکاؤنٹس ، 13 انسٹا گرام اور سات وٹس ایپ اکاؤنٹس نامزد کئے گئے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید