• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک الفلاح کا قبل ازٹیکس منافع 66.482 ارب روپے ہوگیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بینک الفلاح کا قبل ازٹیکس منافع 66.482ارب روپے ہو گیا، 2روپے فی حصص (20فیصد) کے عبوری نقد منافع منقسمہ کااعلان ،تفصیلات کے مطابق بینک الفلاح کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 17اکتوبر کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30ستمبر،2024کو ختم ہونے والی 9ماہ کی مدت کیلئے بینک کے مالی نتائج کی منظوری دی،بینک الفلاح کا بعدازٹیکس منافع گزشہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 23.5فیصد اضافہ کے ساتھ 33.643بلین روپے رہا جبکہ فی حصص آمدن 21.33 روپے رہی۔
ملک بھر سے سے مزید