• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندر کا ڈیولپمنٹ پروگرام کیلئے ٹرائلز کے بعد 25 پلیئرز کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے ٹرائلزکے بعد 25 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو یونیورسٹی آف لاہور تعلیم کے لئے اسکالرشپ بھی دے گی ۔ یونیورسٹی آف لاہور کے چیئرمین اویس روف اور بیٹر فخر زمان کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ٹرائلز میں بہت اچھا ٹیلنٹ دیکھنے کو ملا ۔

اسپورٹس سے مزید