• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا ساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کادورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے گزشتہ روز ساؤتھ سٹی ہسپتال بہاولپور بائی پاس کادورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مریضوں سے ملاقات کی اور ادویات کا سٹاک چیک کیا۔ڈپٹی کمشنر نے بعد ازاں ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت بھی کی اور ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مختلف تجاویز کی منظوری دی ۔
ملتان سے مزید