لاہور(پ ر) دی یونیورسٹی آف لاہور میں فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام انٹرنیشنل کانفرنس آن ایڈ وانسز ان الائیڈ ہیلتھ سائنسز (ICAAHS 24)کی افتتاحی تقریب ہوئی صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ر مہمان خصوصی تھے ۔انٹرنیشنل کانفرنس میں چیئر مین بورڈ آف گورنرز دی یونیورسٹی آف لاہور اویس رؤف ،ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف ،پرنسپل یو سی ایم ڈاکٹر مہوش عروج ، عمارہ اویس ، ڈاکٹر اشفاق ، ڈاکٹر زریں فاطمہ ،ڈاکٹر انیس احمد، ،ڈاکٹر محمد علی محسنی ،ڈاکٹر فیصل اسماعیل سمیت ایران اور ترکیہ کے وفود نے شرکت کی۔