• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ کے ایچ اے ہاکی ٹورنامنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ کے ایچ اے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ 28 اکتوبر سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا۔لئیق احمد لاشاری ٹورنامنٹ ڈائرکٹر ، صغیر حسین اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائرکٹر اور انٹر نیشنل خالد جونیئر آرگنائزنگ سیکریٹری ہونگے۔

اسپورٹس سے مزید