• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ کے نفاذ سے اساتذہ کو اضطراب میں مبتلا کردیا گیا،گرینڈ ٹیچرز الائنس

ملتان (سٹاف رپورٹر)گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ اساتذہ عدم تحفظ کا شکار ہیں ,پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، لیوانکیشمنٹ کی بحالی، سکول ٹائمنگ، ایجوکیٹرز کی غیر مشروط مستقلی ودیگر مطالبات کیلئےاساتذہ پہلے ہی دوماہ سے سراپا احتجاج ہیں اب حکومت نے اساتذہ پر ٹی این اے ٹیسٹ کے نفاذ کا اعلان کرکے انہیں شدید اضطراب میں مبتلا کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید