• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں پی ایل ایف کیجانب سے مٹھائی تقسیم

ملتان( سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ملتان میں پی ایل ایف جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام 26ویں آئینی ترامیم کی منظوری کی خوشی میں مٹھائی تقسیم ۔ مرکزی راہنماءپیپلز پارٹی خواجہ رضوان عالم،صدر پی ایل ایف جنوبی پنجاب شیخ غیاث الحق،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ملتان سید عارف حسن شاہ،ظل فاطمہ، سید حسنین گیلانی،رانا جاوید اختر،اشتیاق شاہ،واجد رضوی،شیخ شاہد حمید،ظفر اللہ لغاری،اللہ نواز خان،ریحان غازی،ملک فیاض احمد،فیاض بھٹہ،عدنان حیدری،نگینہ مظفر،عائشہ علی،فردوس جمال،رضوان ہانس،صفدر سرسانہ،کنور وسیم،آسیہ گل،فیروزہ فیض،راؤ قمر،مشتاق بلوچ اور مہر سجاد حسین نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید