کوئٹہ ( پ ر)تفتان بس ٹرانسپورٹ یونین رخشاں ڈویژن کے صدر حاجی اللہ بخش بادینی نے مجیب الرحمان قمبرانی کی بطور کمشنر رخشاں ڈویژن اور عمر شفیق کی بطور کسٹم کلکٹر کوئٹہ تعینانی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں افسران کی تعیناتی خوش آئند ہے ۔ امید ہے کہ رخشاں ڈویژن کے ٹرانسپورٹرز اور عوام کودرپیش مسائل کے حل کےلیے اقدامات کریں گے ۔