• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، سعودی خواتین فٹ بال ٹیموں کا قطر میں مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سعودی عرب کی خواتین فٹ بال ٹیمیں قطر میں میچ کھیلیں گی، سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو قطر میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے ۔ اس سلسلے میں پی ایف ایف نے تیاری شروع کردی،خواتین کی فیفا فرینڈلی ونڈو 25 نومبر سے 7 دسمبر کے درمیان ہے۔

اسپورٹس سے مزید