• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن، ہم آہنگی، اور بین المذاہب تعلقات کے حوالے سے سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر ) نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل کے زیر اہتمام’’ امن، ہم آہنگی، اور بین المذاہب تعلقات ‘‘کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل میاں عبدالوحید نے کی،تقریب میں مقررین اعجاز حسین شاہ ن،یارس گل،معصومہ زہرا نقوی ،ابراہیم جاوید راجپوت، علامہ سعید، حاجی امین ،میاں تنویر احمد، آصر گل، کامل گل، طاہر عباس، اور احسان اللہ خان ،خوشونت راج ،مرید سلطان ،راحیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سیمینار کا مقصد ملک بھر میں امن وامان، انصاف اور ہم آہنگی کے پیغام کو عام کرنا ہے ۔
ملتان سے مزید