• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کرینگے، فارن پالیسی میگزین

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات جیت چکے ہیں، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت سے کیا پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی ممکن ہو سکے گی؟ پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی میں موجود عمران خان کے حامیوں میں سے بہت سوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ اپنی دوسری صدارتی مدت کے دوران سابق وزیر اعظم کی وکالت میں دلچسپی لیں گے۔

اہم خبریں سے مزید