• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، ڈیوٹی پر مامور لیڈی پولیس اہلکاروں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد سیکورٹی ڈویژن میں تعینات لیڈی پولیس اہلکاروں کو مبینہ ہراساں کیا جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین اہلکاروں نے ہراساں کرنے والے چھٹہ محرر، نائب محرر سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف درخواست جمع کرادی ہے۔ خواتین اہلکاروں کے مطابق انہیں ڈیوٹی کے بہانے ہراساں کیا جاتا ہے۔لیڈی پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ ہراسگی سے تنگ آکر نوکری چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید